گیند بلا کا کھیل
The Game of Ball and Bat
ابن سیرینؒ کے مطابق گیند بلا کھیلنا خواہش پوری ہونے اور عزت کی علامت ہے، مگر دین و عبادت میں سستی کی نشانی بھی۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق حکمران کے ساتھ کھیلنا دشمن پر فتح کی علامت ہے، جبکہ عام آدمی کے ساتھ کھیلنا جھگڑے اور عورتوں کی طرف سے بری بات سننے کی علامت ہے۔ گیند کو عورت سے تشبیہ دی جاتی ہے۔
