ہوم/ش/TurnipشلغمTurnipShareابن سیرینؒ کے مطابق شلغم غم کی علامت ہے۔ کسی کو شلغم دینا اسے تکلیف پہنچانے کی علامت ہے۔امام جابر مغربیؒ کے مطابق پکا شلغم کچے سے بہتر ہے۔امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق شلغم کو خود سے دور کرنا غم سے نجات کی علامت ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →شل (اونی چادر)← Nextشمع (موم بتی)