خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

کنواری پن

Virginity

ابن سیرینؒ کے مطابق کنواری عورت سے نکاح حرام مال کی علامت ہے۔ غیر کنواری عورت کو کنواری دیکھنا خواب دیکھنے والے کے پارسا ہونے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق کنواری عورت سے شادی کا خواب اسی سال شادی یا لونڈی خریدنے کی علامت ہے۔