خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

آواز

Voice

ابن سیرینؒ کے مطابق مرد کی بلند آواز عزت اور شہرت کی علامت ہے، جبکہ کمزور آواز گمنامی کی نشانی۔

امام کرمانیؒ کے مطابق بلند آواز عزت اور نیک نامی کی علامت ہے، مگر عورت کے لیے بلند آواز کا خواب اچھا نہیں سمجھا جاتا۔