خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

جنگلی چوپائے

Wild Beasts

جنگلی چوپاؤں میں نر مردوں، اور مادہ عورتوں کی علامت ہیں۔ ابن سیرینؒ کے مطابق جنگلی چوپائے کا شکار کرنا مال، نعمت اور غنیمت کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق جنگلی چوپاؤں کا فرمانبردار ہونا (جیسا حضرت سلیمان علیہ السلام کے لیے تھا) کمزور عقیدے والے گروہ کا تابعدار ہونے کی علامت ہے، خاص کر پارسا شخص کے لیے۔