خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

موزے پر مسح کرنا (Wiping the Boots

Wudu

ابن سیرینؒ کے مطابق موزے پر مسح کرنا عالم فاضل بیٹے کی پیدائش کی علامت ہے جس کے لوگ تابعدار ہوں گے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق موزے پر مسح کرنا سفر کی علامت ہے جس میں بہت مال حاصل ہوگا اور کام منظم ہوگا۔