کھیرا
Cucumber
ابن سیرینؒ کے مطابق کھیرا دیکھنا کسی پسندیدہ عورت سے اچھی بات سننے کی علامت ہے۔ کھیرا کھانا اس عورت سے خواہش پوری ہونے کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق کھیرے کی تین ممکنہ تعبیریں ہیں: کام پر پچھتاوا، خوشی اور آرام، یا رشتہ داروں اور دوستوں سے فائدہ۔
