خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

ایڑی

Heel

ابن سیرینؒ کے مطابق پاؤں کی ایڑی روزگار اور کمائی کے انتظام کی علامت ہے۔ ایڑی زخمی ہونا کسی ایسے کام میں پڑنے کی علامت ہے جس پر پچھتاوا ہو۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق ایڑی کاٹ کر جانوروں کو دینا اپنی کمائی دشمنوں کو دینے کی علامت ہے۔ ایڑی گرنا مفلسی کی علامت ہے۔