جراب(1)
Sock
ابن سیرینؒ کے مطابق نئی جراب دیکھنا مال اور سفر کی علامت ہے۔ صحرا کے سفر کے لیے جراب پہننا مگر کوئی ساتھی یا سامان نہ ہونا جلد وفات کی علامت ہے۔ جراب بیچنا یا کسی کو دینا مال کے ضائع ہونے کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق جراب کی تین ممکنہ تعبیریں ہیں: مال و دولت، سفر، یا (اگر بغیر سامان کے صحرا کے سفر کا ارادہ ہو) موت۔
